Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر جعفریہ الائنس کے تین روزہ سوگ کی ایم کیوایم کی جانب سے حمایت کا اعلان


معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر جعفریہ الائنس کے تین روزہ سوگ کی ایم کیوایم کی جانب سے حمایت کا اعلان
 Posted on: 9/6/2014 1
معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبر کمیلی کی شہادت پر جعفریہ الائنس کے تین روزہ سوگ کی ایم کیوایم کی جانب سے حمایت کا اعلان
کراچی۔۔۔6ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف شیعہ عالم علامہ عباس کمیلی کے صاحبزادے علامہ علی اکبرکمیلی کی شہادت پرجعفریہ الائنس کی جانب سے تین روزہ سوگ کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ اپنے ایک اعلامیہ میں رابطہ کمیٹی نے جعفریہ الائنس کی جانب سے تین روزہ یوم سوگ کی مکمل حمایت کااعلان کرتے ہوئے علامہ علی اکبرکمیلی کے بہیمانہ قتل کی شدیدمذمت کی اورحکومت سے مطالبہ کیاکہ قاتلوں کوفی الفورگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے ۔

12/4/2016 8:13:22 AM