Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 9/6/2014 1
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
محمد یونس کو ڈیفنس فیز II کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان، اقلیتی امور کمیٹی کے انچارج و اراکین کے علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب نے شرکت کی 
کراچی۔۔۔6ستمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج ندیم انور کے والد محمد یونس کے انتقال پردکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
دریں اثناء محمد یونس کو بروز ہفتہ ڈیفنس فیز IIکے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ بعد نماز ظہرمحمود آباد میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عادل خان ، اقلیتی امورکمیٹی کے انچارج و اراکین ، ایم کیو ایم محمود آباد سیکٹر یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب نے شرکت کی اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا بھی کی۔ 

12/9/2016 10:59:19 PM