Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزرشعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والد ہ حُسن جہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار


جناب الطاف حسین کا جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزرشعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والد ہ حُسن جہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار
 Posted on: 9/4/2014 1
جناب الطاف حسین کا جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزرشعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والد ہ حُسن جہاں کے انتقال پر افسوس کا اظہار 
لندن ۔۔۔3ستمبر2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے جامعہ کراچی کے سابق آرگنائزر شعیب زئی اور سابق زونل کمیٹی کے رکن اسلم زئی مرحوم کی والدہ حُسن جہاں کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حُسن جہاں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطا کرے ۔

12/8/2016 7:58:03 PM