Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے سمدھی ، مریم نواز کے سسر او ر رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے والد محمد اسحاق کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے سمدھی ، مریم نواز کے سسر او ر رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر  کے والد محمد اسحاق کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/28/2014
وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کے سمدھی ، مریم نواز کے سسر او ر رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر کے والد محمد اسحاق کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔28، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعظم نواز شریف کے سمدھی ، مریم نواز کے سسراور کیپٹن (ر) صفدر کے والد محمد اسحاق کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے محمد اسحاق مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)



4/24/2024 7:11:51 AM