Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی کا مختلف اخبارات کو توہینِ عدالت کا نوٹس


حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی کا مختلف اخبارات کو توہینِ عدالت کا نوٹس
 Posted on: 8/27/2014
حق پرست صوبائی وزیر رؤف صدیقی کا مختلف اخبارات کو توہینِ عدالت کا نوٹس
نوٹس سندھ اسمبلی کے حلقے PS114 پر عرفان اللہ مروت کی رکنیت کی بحالی کی غلط خبر شائع کرنے پر دیا گیا
کراچی: 27اگست2014
صوبائی وزیرصنعت رؤف صدیقی کاروزنامہ جنگ، روزنامہ پاکستان آبزور، روزنامہ امن، روزنامہ امت، روزنامہ جہان پاکستان، روزنامہ ریاست ،روزنامہ ایمان، روزنامہ نوائے وقت، روزنامہ جرات اور روزنامہ خبریں کوسپریم کورٹ کے فیصلے کے حوالے سے غلط خبر شائع کرنے پر اپنے وکیل سینیٹر فروغ نسیم ایڈوکیٹ کے ذریعے توہینِ عدالت کا نوٹس ارسال کیا۔ تفصیلات کے مطابق نوٹس سندھ اسمبلی کے حلقے PS114پر عرفان اللہ مروت کی ر کنیت کی بحالی کی غلط خبر شائع کرنے پر دیا گیا۔ فیصلے کے مطابق سپریم کورٹ نے کراچی کے حلقے PS-114 سے مسلم لیگ (ن ) سے تعلق رکھنے والے کامیاب امیدوا رعرفان اللہ مروت کی سندھ اسمبلی کی رکنیت کو بحال نہ کرتے ہوئے ضمنی الیکشن زیر التواء رکھا اورعرفان اللہ مروت کی جانب سے دائرکی سول اپیل نمبر1041/2014 کی شنوائی کے لئے اگلی پیشی تک موخرکردیا۔ جبکہ مذکورہ اخبارات نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی اصل روح کے برخلاف عرفان اللہ مروت کی سندھ اسمبلی کی رکنیت کی خبرکی شائع کی جوکہ توہینِ عدالت کے زمرے میں آتی ہے ۔نوٹس میں مذکورہ سے خبرکی تردید بھی شائع کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

4/24/2024 6:47:20 PM