Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/27/2014
ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن۔۔۔27، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم نوشہرو فیروز زون سیکٹر مورو کی سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد علی قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/7/2016 6:10:17 PM