Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن عبد اللہ کی شہادت پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن عبد اللہ کی شہادت پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/27/2014
ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر کے کارکن عبد اللہ کی شہادت پر جناب الطا ف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔27، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم قصبہ علی گڑھ سیکٹر یونٹ 131کے کارکن عبد اللہ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیاہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)


12/8/2016 1:57:48 AM