Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والد صدیق بٹ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہارافسوس


روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والد صدیق بٹ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہارافسوس
 Posted on: 8/26/2014
روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والد صدیق بٹ کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔26، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ جنگ لاہور کی ادارتی کمیٹی کے چیئرمین بیدار بخت کے والدمحمد صدیق بٹ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مرحوم نے کئی تصانیف تحریر کیں جن سے لوگوں نے علم حاصل کیا ۔ انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین کو صبر کی تلقین کی اور کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/5/2016 2:22:57 AM