Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سینئر سیاستدان اور پی ٹی آئی کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی پمز اسپتال جاکر عیادت کی


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سینئر سیاستدان اور پی ٹی آئی کے رہنماء مخدوم جاوید ہاشمی کی پمز اسپتال جاکر عیادت کی
 Posted on: 8/26/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سینئر سیاستدان اور پی ٹی آئی کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی پمز اسپتال جاکر عیادت کی 
رابطہ کمیٹی نے جناب الطاف حسین کی جانب سے جاوید ہاشمی کی خیریت دریافت کی ،نیک خواہشات کااظہار کیا اور جلد صحت یابی کیلئے دعا کی
اسلام آباد ۔۔۔26، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے سینئر سیاستدان اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی کی ’’پمز‘‘ اسپتال جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ڈاکٹر فاروق ستار ، امین الحق ، میاں عتیق، بابر غوری اور ایم کیوایم اپر پنجاب کے صدر حاجی عتیق عباسی بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے جاوید ہاشمی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔اس موقع پر انہوں نے مخدو م جاوید ہاشمی کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ 

12/3/2016 3:54:49 PM