Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے جناب الطاف حسین کا مذمت


اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے جناب الطاف حسین کا مذمت
 Posted on: 8/22/2014
اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے جناب الطاف حسین کا مذمت
ملک پر حملہ صحافت پر حملہ ہیں اور جو عناصر اس میں ملوث ہے وہ آزادی صحافت کے کھلے دشمن ہیں
لندن۔۔۔22 اگست 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی میں اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے کہاکہ بابر ملک پر حملہ صحافت پر حملہ ہیں اور جو عناصر اس میں ملوث ہے وہ آزادی صحافت کے کھلے دشمن ہیں۔ انہوں نے وزیر اعظم پاکستان میاں نواز شریف ، صدر پاکستان ممنون حسین اور وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے وہ اے آروائی نیوز کے رپورٹر پر حملہ کا نوٹس لیا جائے اور جو بھی عناصر ملوث ہے انکے خلاف کاروائی کی جائے ۔جناب الطاف حسین نے اے آر وائی نیوز کے رپورٹر با بر ملک کی جلد و مکمل صحت یابی کے لئے دعا بھی کی ۔


12/3/2016 1:47:28 PM