Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال


سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
 Posted on: 8/15/2014
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
رحمن ملک نے موجودہ صورتحال میں قائدتحریک الطاف حسین کے مثبت کردارکوسراہا
ملک کی موجودہ صورتحال معاملہ فہمی کاتقاضہ کرتی ہے ۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔15، اگست2014ء
سابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اور ان سے سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ رحمن ملک نے گزشتہ روز پاکستان عوامی تحریک کومارچ نکالنے کی اجازت دلوانے کے سلسلے میں بھرپورکوشش کرنے اورمعاملے کوافہام وتفہیم سے حل کرانے پر انہیں مبارکبادپیش کی ۔ رحمن ملک نے موجودہ صورتحال میں جناب الطاف حسین کے مثبت کردارکوسراہا۔جناب الطاف حسین نے اس موقع پر گفتگوکرتے کہاکہ ملک کی موجودہ صورتحال معاملہ فہمی کاتقاضہ کرتی ہے ۔ 

12/10/2016 10:07:55 PM