Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور احمد سلیم صدیقی کی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر نادر خان مگسی کی اسپتال جاکر عیادت


ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور احمد سلیم صدیقی کی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر نادر خان مگسی کی اسپتال جاکر عیادت
 Posted on: 8/15/2014
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اشفاق منگی اور احمد سلیم صدیقی کی پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر نادر خان مگسی کی اسپتال جاکر عیادت 
کراچی۔۔۔15اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن اشفاق احمد منگی اور احمد سلیم صدیقی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی میر نادر خان مگسی کی مقامی اسپتال جاکر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے ان کی خیریت دریافت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج فرخ اعظم بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان میر نادر خان مگسی کیلئے نیک خواہشات کااظہار کرتے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔ اس مو قع پر میر نادر خان مگسی نے علالت کے موقع پر یاد رکھنے پرجناب الطا ف حسین سے تشکر کااظہار کیا ۔



12/9/2016 3:42:11 AM