Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گجرانوالہ میں آزادی مارچ کے شرکاء پر مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار تشویش


گجرانوالہ میں آزادی مارچ کے شرکاء پر مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 8/15/2014
گجرانوالہ میں آزادی مارچ کے شرکاء پر مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر الطاف حسین کااظہار تشویش
فریقین ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم کریں، قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پرامن رہیں ، الطاف حسین
ایک دوسرے کے سیاسی، آئینی وقانونی حقوق کا احترام کیاجائے ، الطاف حسین
مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے والوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا 
لندن۔۔۔15، اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے شہرگوجرانوالہ میںآزادی مارچ کے شرکاء پر شرپسند عناصر کی جانب سے مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے واقعات پر گہری تشویش اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے فریقین سے دردمندانہ اپیل کی کہ وہ ایک دوسرے کے وجود کو تسلیم کریں، قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ کیلئے پرامن رہیں ، ایک دوسرے کے سیاسی، آئینی وقانونی حقوق کا احترام کریں اور ہرقسم کی اشتعال انگیزی سے گریز کریں۔ جناب الطاف حسین نے مبینہ فائرنگ اور پتھراؤ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے کارکنوں سے دلی ہمدردی کااظہار کیا اور زخمیوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی۔

12/3/2016 7:43:54 AM