Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/13/2014
سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
کراچی ۔۔۔13اگست 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سینئر صحافی جی این مغل کے بھائی اسرار مغل کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے صحافتی برادری سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

12/9/2016 3:44:05 AM