Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کی انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد


اے پی ایم ایس او کی انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد
 Posted on: 8/12/2014
اے پی ایم ایس او کی انٹر میڈیٹ پری میڈیکل گروپ میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات کو مبارکباد
کراچی:۔۔۔ 12اگست2014ء
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آ رگنائزیشن کے انچارج و اراکین مرکزی کابینہ نے انٹر میڈیٹ بورڈ، پری میڈیکل گروپ کے امتحانات میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ و طالبات اور پوزیشن ہولڈرزکو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ایک بیان میں اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی نے کہا کہ معاشرے میں موجود برا ئیوں کاخاتمہ کرنے کیلئے طلبہ و طالبات اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ جدید تعلیم کے حصول کیلئے انتھک محنت کریں اور دنیا بھر میں ملک کا نام روشن کریں کیونکہ طلبہ وطالبات کسی بھی معاشرے کا اہم ستون ہوتے ہیں۔

12/4/2016 8:30:38 PM