Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر منہاج القرآن کے تحت منعقدہ یوم شہداء کے سلسلے میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ پر موجود کارکنان کے لئے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرک روانہ، اعلامیہ ایم کیوایم


قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر منہاج القرآن کے تحت منعقدہ یوم شہداء کے سلسلے میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ پر موجود کارکنان کے لئے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرک روانہ، اعلامیہ ایم کیوایم
 Posted on: 8/10/2014
قائد تحریک الطاف حسین کی ہدایت پر منہاج القرآن کے تحت منعقدہ یوم شہداء کے سلسلے میں منہاج القرآن سیکریٹریٹ پر موجود کارکنان کے لئے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرک روانہ، اعلامیہ ایم کیوایم 
اشیاء خور د و نوش میں بریانی ، منرل واٹر کی بوتلیں ، بسکٹس ، جوس سمیت کھانے پینے کا دیگرسامان موجود ہے
ٹرکوں کے ہمراہ ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق، عبد الحسیب ، خالد سلطا ن ، رشید گوڈیل اور افتخار اکبر رندھاواو کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہے
لاہور ۔۔۔10اگست 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پرلاہور میں منہاج القرآن کے تحت یوم شہداء کے سلسلے میں موجود منہاج القرآن کے کارکنان کیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے اشیاء خورد و نوش کے تین ٹرکوں پر مشتمل سامان روانہ کر دیا گیا ہے ۔ سامان میں بریانی، منرل واٹر کی بوتلیں ، بسکٹس ، جوس سمیت کھانے پینے کا دیگرسامان موجود ہے ۔ اس موقع پر ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق، عبد الحسیب ، خالد سلطا ن ، رشید گوڈیل اور افتخار اکبر رندھاوا، ایم کیو ایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داران ، کارکنان اور خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاران کی بڑی تعداد اشیاء خور د و نوش کے ٹرکوں کے ہمراہ موجود ہے ۔










12/2/2016 4:14:04 PM