Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ہندؤں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد


ہندؤں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد
 Posted on: 8/9/2014 1
ہندؤں کے مذہبی تہوار رکشا بندھن پر جناب الطاف حسین کی پاکستان سمیت دنیا بھر کی ہندو برادری کو دلی مبارک باد
دنیا کا ہر مذہب آپس میں محبت کا درس دیتا ہے اور کسی بھی دوسرے انسان کو ناحق تکلیف پہنچانے سے روکتا ہے، الطاف حسین
رکشا بندھن بھی محبت اور امن کی تعلیمات کا تہوار ہے، الطاف حسین
اپنی مذہبی رسومات میں ملک کو درپیش خطرات کے خاتمے اور دہشتگردوں کے خلاف مسلح افواج کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں، الطاف حسین کی ہندو برادری سے اپیل
لندن ۔۔۔۔9اگست 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں بسنے والی ہندؤں کو ہندوبرادری کے مذہبی تہوار ’’رکشابندھن ‘‘ کی دلی مبارک باد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ دنیا کے تمام مذاہب ایک دوسرے کے احترام اور آپس میں محبت کا درس دیتے ہیں اور کسی بھی دوسرے انسان کو ناحق تکلیف پہنچانے سے روکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ رکشابندھن کا تہوار بھی محبت اور امن کی انہی تعلیمات کا تہوار ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ہندو برادری کے افراد سے اپیل کی کہ وہ اپنی مذہبی رسوما ت کی ادائیگی کے موقع پر ملک کو درپیش خطرات کے خاتمے اور دہشتگردوں کے خلاف ملک کی مسلح افواج کی کامیابی کے لئے خصوصی دعائیں کریں ۔

12/8/2016 4:05:59 PM