Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158 کے کارکن محمد آصف کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158 کے کارکن محمد آصف کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/8/2014 1
ایم کیو ایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 158 کے کارکن محمد آصف کی شہادت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔8اگست 2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشتگردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیو ایم لیاقت آبا د سیکٹر یونٹ 158کے کارکن محمد آصف ولد محمد اسحاق کی المناک شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے محمد آصف شہید کے اہل خانہ اور تمام سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان غم کی اس گھڑی میں سوگوار لواحقین کے ساتھ برابر کے شریک ہیں ۔جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ محمد آصف شہید کے درجات بلند کر کے انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا کرے ۔

12/7/2016 8:22:28 AM