Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد عامر کی شہادت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد عامر کی شہادت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 8/3/2014 1
ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹرکے کارکن محمد عامر کی شہادت پرقائد تحریک الطاف حسین کا اظہار افسوس
فائرنگ کے نتیجے میں زخمی ہونے والے کارکن محمد فرید کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا 
لندن۔۔۔3اگست2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد تحریک الطاف حسین نے ایم کیو ایم لانڈھی سیکٹر یونٹ90کے کارکن محمد عامر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے جبکہ زخمی ہونے والے کارکن محمد فرید کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے بھی دعا کی۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاکرے۔

12/8/2016 9:55:55 PM