Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 8/3/2014 1
سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں 
لندن۔۔۔3، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی بیگم اشرف عباسی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیا ن میں انہوں نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

12/8/2016 3:54:16 AM