Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والد محمد یوسف الدین کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والد محمد یوسف الدین کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 8/2/2014 1
حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والد محمد یوسف الدین کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا 
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی و دیگر کی شرکت 
کراچی:۔۔۔2؍اگست2014ء 
حق پرست رکن قومی اسمبلی سفیان یوسف کے والدمحمد یوسف الدین کو یاسین آباد قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مدینہ مسجد فیڈرل بی ایریا میں ادا کی گئی ۔تجہیز و تکفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، ڈاکٹر نصرت ، اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان ، ایم کیو ایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر ویو نٹس کمیٹی کے ذمہ داران و کارکنان ، ایم کیو ایم کے ہمدردوں کے علاوہ مرحوم کے عزیزواقارب نے شرکت اور مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی ۔


12/3/2016 7:58:55 PM