Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برنس روڈسیکٹرکے کارکن نجم العارفین اورگلشن اقبال سیکٹرکے انچارج کے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس


ایم کیوایم برنس روڈسیکٹرکے کارکن نجم العارفین اورگلشن اقبال سیکٹرکے انچارج کے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 8/1/2014 1
ایم کیوایم برنس روڈسیکٹرکے کارکن نجم العارفین اورگلشن اقبال سیکٹرکے انچارج کے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
لندن :۔۔۔یکم ، اگست2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم برنس روڈسیکٹریونٹ36کے کارکن نجم العارفین اورایم کیوایم گلشن اقبال سیکٹرکے انچارج شاہدکے بڑے بھائی نذرکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے ۔ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ نجم العارفین اورنذرمرحوم کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اورسوگوارلواحقین کویہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطاکرے۔(آمین)


12/9/2016 11:25:04 AM