Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا


حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا
 Posted on: 7/30/2014
حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری کی فاتحہ سوئم کا اجتماع مرحوم کی رہائشگاہ پر منعقد کیا گیا 
سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال ، اراکین رابطہ کمیٹی ،و دیگر کی شرکت 
کراچی:۔۔ 30؍ جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ شعبہ خواتین کی جوائنٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی نائلہ منیر کے شوہر سید منیر احمد قادری مرحوم کا سوئم ان کی رہائشگاہ واقعPECHS بلاک 2میں ہوا جس میں مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کی گئی ۔ سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر خالد مقبول صدیقی ، انجینئر ناصر جمال اراکین رابطہ کمیٹی حیدر عباس رضوی ، خالد سلطان ، کنور خالد یونس ، سید شاکر علی ، عادل خان ، عامر خان ، آنسہ ممتاز انور ، حق پرست ارکان قومی و صوبائی اسمبلی ، ایم کیو ایم کے مختلف شعبہ جات کے ارکان ، ایم کیو ایم سوسائٹی سیکٹر و مقامی یونٹ کے ذمہ داران و کارکنان کے علاوہ ایم کیو ایم کے ہمدرد وں،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور مرحوم کے عزیزوقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

4/23/2024 1:34:20 PM