Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تحریک جب وجود میں آئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں ہمت و حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی، الطاف حسین


تحریک جب وجود میں آئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں ہمت و حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی، الطاف حسین
 Posted on: 7/28/2014
تحریک جب وجود میں آئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں ہمت و حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی، الطاف حسین 
1992کے آپریشن میں دنیا اس ادھر سے ادھر ہوگئی اور معصوم بچے دربدری کی ٹھوکر کھاتے رہے مگر وہ ثابت قدم رہی، الطاف حسین
اللہ تعالی نائلہ منیر کو یہ عظیم صدمہ برادشت کرنے کرنے کا حوصلہ ہمت عطا فرمائے اوراللہ تعالیِ منیر قادری کوکروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ، الطاف حسین کی نائلہ منیر کے شوہر منیرقادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کے اراکین سے تعزیت
ؒ لندن۔۔۔28جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کہا ہے کہ تحریک جب وجود میںآئی تھی اس وقت سے لیکر کر آج دن تک نائلہ لطیف تمام کڑے مشکل حالات میں 1992کے آپریشن میں دنیا اس ادھر سے ادھر ہوگئی مگر پاکستان میں رہ کر دربدری کی زندگی گزارتی رہی ، ہمت اور حوصلے سے تحریک کو جلا بخشتی رہی ، معصوم بچے دربدری کی ٹھوکر کھاتے رہے مگر وہ ثابت قدم رہی آج اللہ نے ان کا ایک بہت بڑا سہارا جوشوہر کے روپ میں ہو تاہے سرتاج کے روپ میں ہو تاہے ۔ سرپرست کے روپ میں ہو تا ہے یہ بہت بڑا سہارا ہوتاہے جو ان سے جدا ہو گیا ہے۔۔یہ بات ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے نائلہ منیرکے شوہر منیر قادری کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کے ارکین سے تعزیت کر تے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہاکہ ہم دعا کر تے ہیں کہ اللہ تعالی نائلہ منیرکو یہ عظیم صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ ہمت عطا فرمائے، پاک پروردگار عالم مرحوم کے کبیرہ صغیرہ گناہوں کو معاف فرما،اللہ تعالی ٰانہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے ،غیب سے ان کے بچوں کی کفالت کا انتظام فرماء، ان کو صبر و سکون عطا فرمائے اور مرحوم منیر قادری کو جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے ان کی قبر کو کشادہ کرکے ان کی قبر کو خوشبو ؤں سے معطرکردے اور سرکار دوعالم کی رحمتوں کا سایہ ان کی قبر پر کر دے ۔ آمین


12/5/2016 8:31:31 AM