Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت
 Posted on: 7/26/2014
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت
ایک پولیس اہلکارر اور خاتون کانسٹیبل کی شہادت پر دکھ اور افسوس کاا ظہار
کراچی۔۔۔ 26جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی جانب سے لیا قت آباد میں پولیس شکایتی کیمپ پر فائرنگ کے واقعے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکارر اور خاتون کانسٹیبل کی شہادت پر دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ شہر میں دہشت گردوں کی جانب سے مسلسل پولیس اہلکاروں کو دہشت گردی کانشانہ بنایا جارہا ہے اسکی روک تھام کیلئے بہتر اور مربوط اقدامات عمل میں لائے جائیں ۔رابطہ کمیٹی نے شہداء کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے انکی مغفرت کے لئے دعا کی۔

12/3/2016 5:50:15 PM