Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25جولائی کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہو گا،اعلامیہ ایم کیو ایم


 Posted on: 7/24/2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 25جولائی کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں سالانہ امدادی پروگرام منعقد ہو گا،اعلامیہ ایم کیو ایم 
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین خدمت خلق فاؤنڈیشن کے سالانہ امدادی پروگرام سے فکر انگیز خطا ب کریں گے
کے کے ایف کی جانب سے غریب ، نادار، مساکین اور مستحق خاندانوں میں راشن روز مرہ استعمال کی دیگر اشیاء سمیت چھوٹے روزگار کا امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا، اعلامیہ ایم کیو ایم 
کراچی ۔۔۔۔24جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام ہر سال کی طرح امسال بھی سالانہ امداد ی پروگرام جمعہ 26رمضان المبارک، 25جولائی2014ء کو سہ پہر 3بجے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقد کیا جائے گا۔ خدمت خلق فاؤنڈیشن کے سالانہ امداد ی پروگرام سے قائد تحریک الطاف حسین فکر انگیز خطاب کریں گے ۔سالانہ امدادی پروگرام میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے ملک بھر کے غریب ، نادار، مساکین ، مستحقین ، بیواؤں اور ضرورت مند خاندانوں میں نقدی امداد ،راشن ، کپڑے ،روز مرہ استعمال کی دیگر اشیاء ضرورت سمیت مستحقین کے چھوٹے روزگار کیلئے امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔

4/19/2024 5:51:43 AM