Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوابشاہ میں آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہارافسوس


نوابشاہ میں آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہارافسوس
 Posted on: 7/20/2014
نوابشاہ میں آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر الطاف حسین کااظہارافسوس 
لندن۔۔۔20، جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوابشاہ میں دو آئل ٹینکر ٹکرانے کے ہولناک حادثہ میں متعددافراد کے جھلس کر ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے جھلس کر ہلاک ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ ہلاک شدگان کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ (آمین)


4/19/2024 2:29:58 AM