Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس


سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/18/2014
سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن ۔۔۔18، جولائی 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سرگودھا میں جنگ روڈ پٹھان کوٹ کے قریب ٹریفک حادثہ میں حساس ادارے کے 5اہلکاروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کے سوگوار لواحقین ، حساس ادارے کے افسران ، اہلکاروں اور عملے سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق اہلکاروں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)


12/5/2016 2:30:29 AM