Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان کے آ ئی ڈی پیز کے لئے منرل واٹر کی بوتلوں کا ٹرک روانہ


خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان کے آ ئی ڈی پیز کے لئے منرل واٹر کی بوتلوں کا ٹرک روانہ
 Posted on: 7/11/2014
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان کے آ ئی ڈی پیز کے لئے منرل واٹر کی بوتلوں کا ٹرک روانہ
الطاف حسین نے ہمیشہ ہم وطنوں کی ہر مشکل گھڑی میں امداد کی ہے، اراکین رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔11جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے شمالی وزیرستان سے نقل مکانی کرنے والے ہم وطنوں کی امداد کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن نے شمالی وزیرستان کے متاثرین کیلئے پینے کے صاف پانی کی بوتلوں پر مشتمل ایک اور امدادی ٹرک روانہ کر دیاہے ۔ اس مو قع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عادل خان، اسلم آفریدی اور حق پرست صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت عبدالرؤف صدیقی نے کے کے ایف کے رضاکاران تک جناب الطاف حسین کا پیغام پہنچاتے ہوئے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ مظلوم و محروم عوام اور اپنے ہم وطنوں کی ہر مشکل گھڑی میں امداد کی ہے اسی طرح ہمارا بھی فرض ہے کہ آج مشکل کی اس گھڑی میں اپنے ہم وطنوں کی پھر پور امداد کریں ۔ رابطہ کمیٹی ارکان نے موقع پر موجود رضاکاران اور کارکنان کو جناب الطاف حسین کی جانب سے خراج تحسین پیش کیا ۔

4/19/2024 4:35:06 AM