Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نیوز ویک کے تازہ شمارے کی مانگ میں اضافہ، بہت زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے شمارہ پہلے ہی فروخت ہوچکا ہے


نیوز ویک کے تازہ شمارے کی مانگ میں اضافہ، بہت زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے شمارہ پہلے ہی فروخت ہوچکا ہے
 Posted on: 7/9/2014 1
نیوز ویک کے تازہ شمارے کی مانگ میں اضافہ، بہت زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے شمارہ پہلے ہی فروخت ہوچکا ہے
نیوز ویک کے تازہ شمارہ میں قائد تحریک الطا ف حسین کا انٹرویو پڑھنے کیلئے عوام بڑی تعداد میں نیوز اسٹالز کا رخ کررہے ہیں
ان تمام افراد سے معذرت کرتے ہیں جو نیوز ویک کا تازہ شمارہ خریدنے کیلئے بک اسٹالز کے چکر لگارہے ہیں لیکن میگزین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مایوسی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ندیم نصرت
نیوز ویک کی انتظامیہ سے مزید کاپیاں دکانوں پر فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی اس شمارے کی مزید کاپیاں بک اسٹالز پر دستیاب ہوں گی۔ ندیم نصرت
لندن۔۔۔9 جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سینئرڈپٹی کنوینرندیم نصرت نے ان تمام افراد سے معذرت کی ہے جوگزشتہ دوروزسے نیوزویک کا تازہ ترین شمارہ خریدنے کیلئے مختلف بک اسٹالز کے چکرلگارہے ہیں لیکن میگزین دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے انہیں مایوسی سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں مسلسل یہ رپورٹس موصول ہورہی ہیں کہ نیوزویک کے تازہ ترین شمارہ میں قائد تحریک الطا ف حسین کا انٹرویو پڑھنے کے لئے عوام بڑی تعدادمیں نیوزاسٹالز کارخ کررہے ہیں لیکن بہت زیادہ مانگ ہونے کی وجہ سے یہ شمارہ پہلے ہی فروخت ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہاکہ نیوزویک کی انتظامیہ سے ہمارا مسلسل رابطہ ہے اورہم نے ان سے مزیدکاپیاں دکانوں پر فراہم کرنے کی درخواست کی ہے ۔امیدہے کہ جلدہی اس شمارے کی مزیدکاپیاں بک اسٹالز پر دستیاب ہوں گی۔ انہو ں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ صبرکریں اور اپنے قریبی بک اسٹال سے رابطے میں رہیں۔ 

12/8/2016 10:12:04 AM