Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر اکبر رندھا وا کی ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے پر گورنر پنجاب کو خراج تحسین


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر اکبر رندھا وا کی ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے پر گورنر پنجاب کو خراج تحسین
 Posted on: 7/7/2014 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن افتخا ر اکبر رندھا وا کی ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے پر گورنر پنجاب کو خراج تحسین
پاکستان میں کوٹہ سسٹم کا فائدہ اُٹھا کر نا اہل افراد کو عہدوں پر فائز کر دیا جاتا ہے اس اقدام سے نا اہل افراد کی حوصلہ شکنی ہوگی، رکن رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھا وا
کراچی ۔۔۔7جولائی2014ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبر رندھا وا نے ایچی سن کالج میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے احسن اقدام پر گورنر پنجا ب چوہدری محمد سرور کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ کوٹہ سسٹم کے خاتمے سے قابلیت کو پروان چڑھنے اور مڈل کلاس سے محنتی اور قابل بچوں کو آگے آنے کا موقع ملے گا ۔رکن رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے ملک میں کوٹہ سسٹم کا فائدہ اُٹھا کر نا اہل افراد کو عہدوں پر فائز کر دیا جاتا ہے جس سے ملک کا نظام خراب ہوتا ہے۔انھوں نے کہا کہ گورنر پنجاب کے اس مثبت اقدام سے نااہل لو گوں کی حوصلہ شکنی ہو گی اور ملک میں اہل افراد کو آ گے لاکر سیاسی و معاشرتی نظام بہتر کر نے کا موقع ملے گا اورہم ملک میں میرٹ کو فروغ دیکر ہی آئندہ نسلوں کے لئے خوشحال ملک بناسکتے ہیں۔


12/7/2016 2:11:30 PM