Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر الطاف حسین کی مبارکباد


جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر الطاف حسین کی مبارکباد
 Posted on: 7/7/2014 1
جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر الطاف حسین کی مبارکباد
امیدہے کہ جسٹس ناصر الملک ماضی کے ججز کی طرح خودکومتنازعہ نہیں بنائیں گے ۔الطاف حسین
امیدہے کہ چیف جسٹس ناصرالملک انصاف کی فراہمی اور عدلیہ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گے،الطاف حسین
چیف جسٹس ناصر الملک زندگی کے ہرمعاملے میں انصاف سے کا م لیں گے تو مظلوم عوا م کی داد رسی ہوگی او ر انصاف کا بول بالا ہوگا ،الطاف حسین

لندن۔۔7جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے جسٹس ناصر الملک کو سپر یم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے پر دلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے امید ظاہر کی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصرالملک انصاف کی فراہمی اور عدلیہ کے نظام کو بہتر بنانے کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کریں گے اورماضی کے ججز کی طرح خودکومتنازعہ نہیں بنائیں گے ۔انہوں نے مزید کہا کہ چیف جسٹس آف سپریم کورٹ جسٹس ناصر الملک زندگی کے ہر معاملے میں انصاف سے کا م لیں گے تو مظلوم عوا م کی داد رسی ہوگی او ر انصاف کا بول بالا ہوگا ۔

12/4/2016 12:12:34 AM