Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت


حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
 Posted on: 7/6/2014 1
حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کے واقعہ پر رابطہ کمیٹی اظہار مذمت
فائرنگ کے نتیجے میں 3اہلکاروں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اوفسوس اظہار
کراچی۔۔۔6جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حیدر آباد میں لطیف آباد نمبر7میں نا معلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں 3اہلکاروں کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اوفسوس اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین اور دعاکی کہ اللہ تعالی شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گوارلواحقین کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے ، انہوں نے زخمی ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لئے جلدومکمل صحت یابی کے لئے دعا کی ۔

12/8/2016 2:09:28 PM