Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

الطاف حسین کی ہدایت پر جلسے کے لاکھوں شرکا ء نے کھڑے ہوکرپاک افواج کے جوانوں کو سیلوٹ پیش کیا


الطاف حسین کی ہدایت پر جلسے کے لاکھوں شرکا ء نے کھڑے ہوکرپاک افواج کے جوانوں کو سیلوٹ پیش کیا
 Posted on: 7/6/2014 1

الطاف حسین کی ہدایت پر جلسے کے لاکھوں شرکا ء نے کھڑے ہوکرپاک افواج کے جوانوں کو سیلوٹ پیش کیا
کراچی ۔۔۔6جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام مزارقائدسے متصل جناح ؒ پارک میں افواج پاکستان سے اظہاریکجہتی کے لئے منعقدہ جلسہ عام میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر جلسے کے لاکھوں شرکاء نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہوکر افواج پاکستان کوسیلوٹ پیش کیا ۔ عوام پاکستان کی مسلح افواج کو سیلوٹ پیش کرنے کے لئے جنا ب الطاف حسین سب سے پہلے اپنی نشت سے کھڑے ہوئے جس کے بعد انھوں نے شرکا ء جلسہ کو سیلوٹ پیش کرنے کی ہدایت کی۔

12/2/2016 1:55:24 PM