Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے خلاف غیر آئینی وغیر قانونی اقدامات پورے اداروں کا نہیں رینجرز ،پولیس کے چند متعصب اہلکاروں کا ذاتی فعل ہے، الطاف حسین


ایم کیوایم کے خلاف غیر آئینی وغیر قانونی اقدامات پورے اداروں کا نہیں رینجرز ،پولیس کے چند متعصب اہلکاروں کا ذاتی فعل ہے، الطاف حسین
 Posted on: 7/3/2014 1
ایم کیوایم کے خلاف غیر آئینی وغیر قانونی اقدامات پورے اداروں کا نہیں رینجرز ،پولیس کے چند متعصب اہلکاروں کا ذاتی فعل ہے، الطاف حسین 
لندن ۔۔۔3جولائی2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کراچی پریس کلب میں منعقدہ تقریب کے دوران ایک صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رینجرز، پولیس اور دیگر سیکورٹی اداروں کی جانب سے ایم کیو ایم کے کارکنان کی جبری گرفتاریوں ، ماورائے عدالت قتل اور لاپتہ کئے جانے کے غیر آئینی و اغیر قانونی اقدامات رینجرز، پولیس سمیت کسی سیکورٹی ادارے کا فعل نہیں ہے اور نہ ہی ایم کیوایم کی جانب سے کسی سیکورٹی ادارے کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جاتا بلکہ ایم کیو ایم کے کارکنان کے خلاف اس قسم کے غیر آئینی اقدامات رینجرز اور پولیس میں موجود صرف چند متعصب عناصر کا ذاتی فعل ہے ۔

12/9/2016 11:00:24 PM