Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے (آئی ڈی پیز)کی امدادکے لئے مزیدایک ٹرک اوردوسوزوکی امدادی سامان روانہ کیے گئے


خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے (آئی ڈی پیز)کی امدادکے لئے مزیدایک ٹرک اوردوسوزوکی امدادی سامان روانہ کیے گئے
 Posted on: 7/1/2014 1
خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے (آئی ڈی پیز)کی امدادکے لئے مزیدایک ٹرک اوردوسوزوکی امدادی سامان روانہ کیے گئے
کراچی۔۔۔یکم جولائی2014ء
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر خد مت خلق فاؤنڈیشن کے تحت شمالی وزیر ستان سے نقل مکانی کرنے والے (آئی ڈی پیز)متاثرین کی امدادکا سلسلہ جارہی ہے اوراس سلسلے میں منگل کے روزخدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے متاثرین کی بروقت امدادکے لئے مزید ایک ٹرک اوردوسوزوکی امدادی سامان روانہ کیے گئے جنہیں بعدمیں COD حکام کے حوالے کیاگیا۔امدادی سامان میں کھانے پینے کی اشیاء آٹا ،چاول،شکر، مختلف اقسام کی دالیں ،مصالحہ جات،نمک،خشک دودھ،چائے کی پتی ، منرل واٹر اورموذی امراض سے بچاؤ کی ادویات سمیت روز مرہ ضرورت کی دیگر اشیاء شامل ہیں امدادی سامان ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے ارکان افتخاراکبر رندھاوا ، کہف الوریٰ اور حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارشدوہرانے اپنی نگرانی میں روانہ کیااس موقع پرخدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاراورایم کیوایم کے دیگرذمہ داران بھی موجودتھے ۔

12/5/2016 8:31:11 AM