Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کرمعصوم بچوں اور خاتون سمیت متعدد افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کرمعصوم بچوں اور خاتون سمیت  متعدد افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/28/2014
سیالکوٹ میں مکان کی چھت گرنے کے باعث ملبے تلے دب کرمعصوم بچوں اور خاتون سمیت  متعدد افرادکے جاں بحق ہونے کے واقعے پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
رابطہ کمیٹی کاسوگوار لواحقین سے اظہار تعزیت اور مرحومین کے لئے مغفرت کی دعا
کراچی ۔۔۔28جون2014
متحدہ قومی مووومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سیالکوٹ کے علاقے گجّر خان میں مکان کی چھت گرنے کے باعث معصوم بچوں سمیت متعددافراد کے جاں بحق ہونے کے واقعے پرگہرے افسوس کااظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے اس اندوہناک حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی اس حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی مغفرت کرے اورانہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار اہل خانہ کواس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ اور صبر جمیل عطا فرمائے ۔آمین 

12/7/2016 6:09:14 PM