Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان عوامی تحریک کے تحت ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا


ایم کیوایم کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان عوامی تحریک کے تحت ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا
 Posted on: 6/29/2014
ایم کیوایم کا اعلیٰ سطحی وفد پاکستان عوامی تحریک کے تحت ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “ میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا 
وفد کی سربراہی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں 
ایم کیوایم کے وفد میںرابطہ کمیٹی کے ارکان رشید گوڈیل ، یوسف شاہوانی اور ایم کیوایم ایگزیکٹو کونسل کے ارکان 
بیرسٹر سیف اور غازی صلاح الدین شامل ہیں 
لاہور ۔۔۔29، جولائی 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کا ایک اعلیٰ سطحی وفد ، پاکستان عوامی تحریک کے زیر اہتمام آج ہونے والی ”کل جماعتی کانفرنس “میں شرکت کیلئے لاہور پہنچ گیا ہے ۔ ایم کیوایم کے وفد کی سربراہی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کررہے ہیں جبکہ وفد میں رابطہ کمیٹی کے رکن و قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، رکن رابطہ کمیٹی و ممبر صوبائی اسمبلی یوسف شاہوانی ، ایم کیوایم ایگزیکٹو کونسل کے اراکین بیرسٹر سیف اور غازی صلاح الدین شامل ہیں ۔ 
٭٭٭٭٭

12/11/2016 12:08:35 AM