Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/25/2014

کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
ِلندن ۔۔۔25جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ 73کے یونٹ کمیٹی ممبرعبد الرزاق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہارکیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہا ر کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ شہید کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)

12/10/2016 4:20:02 PM