Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، سینٹرز اور کارکنان ایک روز کی تنخواہ آئی ڈی پیز فنڈ میں جمع کروائیں ،الطاف حسین کی اپیل


حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، سینٹرز اور کارکنان ایک روز کی تنخواہ آئی ڈی پیز فنڈ میں جمع کروائیں ،الطاف حسین کی اپیل
 Posted on: 6/25/2014

حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ، سینٹرز اور کارکنان ایک روز کی تنخواہ آئی ڈی پیز فنڈ میں جمع کروائیں ،الطاف حسین کی اپیل
لندن ۔۔۔25جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے لال قلعہ گراؤنڈ میں اپنے خطاب کے زریعے حق پرست اراکین قومی و صوبائی اسمبلی ،سینیٹرز اور ایم کیو ایم کے کارکنا ن سے اپیل کی کہ وہ شمالی وزیرستان میں پاک فوج کی جانب سے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب کے دوران نقل مکانی کرنے والے آئی ڈی پیز کی امداد کے لئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے تحت قائم امدادی کیمپوں پر جمع کروائیں ۔

12/8/2016 2:07:17 PM