Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوشہرو فیروز اور کارساز پر مسافر بس الٹنے کے حادثہ میں متعدد مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس


نوشہرو فیروز اور کارساز پر مسافر بس الٹنے کے حادثہ میں متعدد مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/25/2014
نوشہرو فیروز اور کارساز پر مسافر بس الٹنے کے حادثہ میں متعدد مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
ملک میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد نہ ہونے کے سبب ٹریفک حادثات کے نتیجے میں انسانی جانوں کا ضیاع روز کا معمول بن گیا ہے، رابطہ کمیٹی
حادثات میں جاں بحق افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا
کراچی ۔۔۔25، جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نوشہرو فیروز اور کراچی کے علاقے کارساز کے مقام پر مسافر بسیں الٹنے کے حادثات کے نتیجے میں متعدد مسافروں کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں ٹریفک حادثات کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ٹریفک قوانین سے عدم واقفیت اور اس کے بنیادی اصولوں کیخلاف ورزی ہے۔ رابطہ کمیٹی نے واقع کے نتیجے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضائع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثات کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کے لئے دعا کی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے حادثات میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے مسافروں سے دلی ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ نوشہرو فیروز اور کارساز کے مقام پر مسافر بسیں الٹنے کے نتیجے میں زخمی ہونے والے مسافروں کے علاج و معالجہ میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے اور ٹریفک حادثات کی روک تھام کیلئے مثبت اقدامات بروکر لا ئے جائیں ۔

12/3/2016 7:43:47 AM