Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس


پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 6/24/2014

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن ۔۔۔24جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء مخدوم امین فہیم کے بھائی مخدوم نوید الزماں کے انتقال پر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جناب الطاف حسین نے مخدوم امین فہیم سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے 

12/5/2016 8:27:33 AM