Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کے دو مختلف وفود کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی پر استقبال کے لئے آمد


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کے دو مختلف وفود کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی پر استقبال کے لئے آمد
 Posted on: 6/23/2014

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی اور حق پرست ارکان اسمبلی کے دو مختلف وفود کی جانب سے ڈاکٹر طاہر القادری کا وطن واپسی پر استقبال کے لئے آمد
رابطہ کمیٹی کے اراکین سید امین الحق اور عبد الحسیب کا حق پرست ارکین اسمبلی کے ہمراہ لاہو ر ائیر پورٹ پرڈاکٹر طاہر القادری کا استقبال
اراکینِ رابطہ کمیٹی افتخار اکبر رندھاوا ، میاں عتیق اور رشید گوڈیل کا اراکین اسمبلی و کارکنا ن کے ہمراہ اسلام آباد ائیر پورٹ پر استقبال
وفود نے ڈاکٹر طاہر القادری کا استقبا ل کرتے ہوئے انہیں وطن واپسی پر مبا رک باد دی
کراچی ۔۔۔۔23جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین کی خصوصی ہدایت پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکا ن اورحق پرست اراکین قومی اسمبلی پر مشتمل دو مختلف وفود نے پیر کے روز پاکستا ن عوا می تحریک کے سر براہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد کے موقع پر اسلام آبا د کے بینظیر انٹر نیشنل ائیر پورٹ اور لاہور میں علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پرانکے استقبال کے لئے موجود تھے۔لاہور کے علامہ اقبال انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن سید امین الحق ،رکن رابطہ کمیٹی و حق پرست صوبائی وزیر عبد الحسیب ، حق پرست اراکین قومی اسمبلی آصف حسنین اور ریحا ن ہاشمی نے لاہو ر کے ذمہ داران و کارکنان نے جبکہ ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین افتخار اکبر رندھاوا ، میاں عتیق ، قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم کی جانب سے پارلیمانی لیڈر اوررکن رابطہ کمیٹی رشید گوڈیل ،سابق وفاقی وزیر اقبال محمد علی خان ، رکن قومی اسمبلی عبد الوسیم اور ایم کیو ایم اسلام آباد کے کارکنان پر مشتمل دوسرا وفد اسلام آباد کے بینظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر ڈاکٹر طاہر القادری کا استقبال کیا اور انھیں وطن واپسی پر مبارک باد پیش کی۔

12/10/2016 4:17:23 PM