Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
حق پرست رکن قومی اسمبلی طاہرہ آصف کی یادمیں لاہوراورکراچی سمیت ملک بھرمیں شمعیں روشن
Posted on: 6/22/2014
مختلف سیاسی شخصیات،تمام مذاہب ومکاتب فکراورشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام،ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان
کی شرکت ، شمعیں روشن کی اور طاہرہ آصف کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کرشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیا
لاہور ۔۔۔۔22۔جون ،2014
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ملک بھرمیں ہفتے کادن لاہورمیں قاتلانہ حملے میں زخموں کی تاب نہ لاکرشہیدہونے والی حق پرست رکن قومی اسمبلی شہیدطاہرہ آصف کی یادمیں منایا گیا اس سلسلے میں مرکزی اجتماع لاہور میں شہیدطاہرہ آصف کی رہائشگاہ وفاقی کالونی فیڈرل لاجز جبکہ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروسے متصل لال قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہوئے جس میں مختلف سیاسی شخصیات،تمام مذاہب ومکاتب فکراورشعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام،ایم کیوایم کے ذمہ داران،کارکنان نے شرکت کرکے شمعیں روشن کی اور طاہرہ آصف کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کرشہیدکوزبردست خراج عقیدت وسلام عقیدت پیش کیاگیاجبکہ گلگت ،بلتستان اورآزادکشمیرسمیت ملک بھرمیں قائم ایم کیوایم صوبائی ، ضلعی،ڈسٹرکٹ اورزونل دفاترمیں بھی کارکنان کی جانب سے شمعیں روشن کی گئیں اورمحترمہ طاہرہ آصف شہیدکوان کی تنظیمی خدمات اورحق پرستانہ جدوجہدمیں ثابت قدمی پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔شہیدطاہرہ آصف کی یادمیں ہفتے کی شام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادکراچی میں منعقدتقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرانجینئرناصر جمال ،اراکین رابطہ کمیٹی ڈاکٹرمحمدفاروق ستار،سیدحیدرعباس رضوی،سیدامین الحق،کنورخالدیونس،کنورنویدجمیل،احمدسلیم صدیقی،کہف الوریٰ،اسلم آفریدی،حق پرست وزراء، اراکین سینیٹ،قومی و صوبائی اسمبلی،شعبہ جات کے ارکان ، خواتین ، بزرگ،نوجوان،بچوں اوربچیوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکرکے علمائے کرام،مشائخ وعظام،دانشور، ادیب ، شاعر ،کالم نگار،تجزیہ نگار ، صحافی،ڈاکٹر، انجینئر، پروفیسر ،سول سوسائٹی ، بزنس کمیونٹی، فنکار ،گلوکاراورکھلاڑیوں سمیت تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات نے شرکت کی۔لاہورمیں شہیدطاہرہ آصف کی یادمیں منعقدہ اجتماع میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین میاں عتیق،افتخاراکبررندھاوا،رشیدگوڈیل،خالدسلطان،سیف یار خان ، طاہرہ آصف کے شوہرمیاںآصف،بچے شاہ ریز،نوریز،بیٹی اوردیگرسوگواراہل خانہ،عزیزرشتہ دارکے علاوہ حق پرست اراکین اسمبلی،ایم کیوایم سینٹرل پنجاب صدر واراکین ،ڈسٹرکٹ کمیٹیوں کے عہدیداران،کارکنان اورمختلف مکاتب فکرکے حق پرست عوام نے شرکت کی ۔اسی طرح اندرون سندھ ایم کیوایم کے تمام زونل دفاتر حیدرآباد ،میرپورخاص،سکھر، نوابشاہ، سانگھڑ،ٹنڈوالہیار، جامشورو،عمرکورٹ، ٹھٹھہ،بدین،گھوٹکی،خیرپور،نوشہروفیروز، دادو،قمبرشہدادکوٹ، شکارپور، کشمور اورجیکب آبادجبکہ صوبہ پنجاب میں اپرپنجاب،لوئرپنجاب،صوبہ بلوچستان میں کوئٹہ،نصیرآباد،ڈیرہ اللہ یار،خیبرپختونخواہ پشاور،ایبٹ آباد،مانسہرہ،گلگت ،بلتستان اورآزادکشمیرمیں میرپور،مظفرآباد سمیت دیگرشہریوں میں کارکنان کی جانب سے شمعیں روشن کی گئی اورمحترمہ طاہرہ آصف کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کرانہیں زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔
9/12/2025 1:27:15 PM
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us