Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئےقرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بروز اتوارکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا


 Posted on: 6/21/2014
ایم کیوایم کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئےقرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع بروز اتوارکو لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا
شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کیاجائیگا اور ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی جائیں گی
حق پرست عوام اور کارکنان قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
کراچی۔۔۔21جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اجتماع مورخہ22جون2014ء بروز اتوار بعد نماز عصر تا مغرب لا ل قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں منعقد ہو گا ۔ جس میں ’’شہید بیداری پنجاب‘ رکن قومی اسمبلی محترمہ طاہرہ آصف کوزبردست خراج عقیدت پیش کیاجائیگا اور بلند درجات کیلئے خصوصی دعائیں کی جائیں گی۔ رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوام اور کارکنان سے اپیل کی ہے کہ قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کے اجتماع میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔

12/9/2016 7:13:16 PM