Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کارکنان و عوام علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیر وز الدین رحمانی کے صاحبزاد ے شاہ حسین الدین رحمانی ایم کیو ایم کے سابق حق پرست نائب ناظم سائٹ ٹاؤن اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن بادشاہ خان شہید کے صاحبزادے ہمایوں خان کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کر یں ،الطاف حسین کی اپیل

 Posted on: 6/19/2014

لندن ۔۔19جون 2014ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی علماء کمیٹی کے رکن مولانا فیر وز الدین رحمانی کے صاحبزاد ے شاہ حسین الدین رحمانی کی ٹریفک حادثہ میں شدید زخمی ہونے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے سابق حق پرست نائب ناظم سائٹ ٹاؤن اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن بادشاہ خان شہید کے صاحبزادے ہمایوں خان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین ماؤں ،بہنوں ، بزرگوں ،نوجوانوں اور ایم کیوایم کے کارکنان سے اپیل کی ہے کہ وہ شاہ حسین الدین رحمانی اور ہمایوں خان کی جلد ومکمل صحتیابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں ۔
*****

12/9/2016 11:28:16 AM