Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گو ڈیل کو دھمکیوں پر الطاف حسین کی مذمت


قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گو ڈیل کو دھمکیوں پر الطاف حسین کی مذمت
 Posted on: 6/18/2014
قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گو ڈیل کو دھمکیوں پر الطاف حسین کی مذمت
سانحہ لاہور کی مذمت کے بعد سے رشید گوڈیل کو فون پر دھمکیاں دی جارہی ہیں
محترمہ طاہر ہ آصف کو بھی گذشتہ کئی ماہ سے دھمکیاں دی جارہی تھیں ،رشید گوڈیل
وفاقی حکومت ،ایم کیوایم کے اراکین قومی اسمبلی کو تحفظ فراہم کرے ۔ الطاف حسین
لندن ۔۔18جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے قومی اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گو ڈیل کو فون پر دی جانے والی دھمکیوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ملک میں بڑھتی ہوئی لاقا نو نیت کا نوٹس لے اور یم کیوایم کے منتخب اراکین اسمبلی کو سیکیورٹی فراہم کرے ۔بد ھ کی سہ پہر شیخ زائد اسپتال لاہور میں جناب الطاف حسین سے گفتگو کر تے ہوئے ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل نے بتا یا کہ گذشتہ روز انہوں نے لاہور میں پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے قتل کی شدید مذمت کی جسکے بعد سے انہیں دھمکی آمیز فون کالز کاسلسلہ شروع ہوگیا جس میں مغلظا ت بکیں جارہی ہیں جو تاحال جاری ہے، ایم کیوایم کے دیگر اراکین اسمبلی کو بھی دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ انہوں نے یہ بھی انکشاف کیا کہ محترمہ طاہر ہ آصف کو بھی گذشتہ کئی ماہ سے نامعلوم افراد قتل کی دھمکیاں دے رہے تھے جس پر انہوں نے کئی مرتبہ انتظامیہ سے سیکیورٹی دینے کی درخواست دی لیکن کی درخواستوں پرکوئی توجہ نہیں دی گئی ۔ رشید گوڈیل نے یہ بھی بتایا کہ لاہور کی مقامی انتظامیہ قاتلانہ حملہ کے اس واقعہ کو ڈکیتی کی واردات کا رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے جبکہ حقائق یہ ہیں کہ واقعہ ٹارگٹ قاتلانہ حملہ کی کھلی واردات ہے ۔

12/9/2016 3:19:02 PM