Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتما ع میں الطا ف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ او ر تما م شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی،ملک کی بقاء ،سالمیت ،خوشحالی اور ترقی کیلئے بھی دعا کی گئی


اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتما ع میں الطا ف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ او ر تما م شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی،ملک کی بقاء ،سالمیت ،خوشحالی اور ترقی کیلئے بھی دعا کی گئی
 Posted on: 6/15/2014
اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے اجتما ع میں الطا ف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ او ر تما م شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی،ملک کی بقاء ،سالمیت ،خوشحالی اور ترقی کیلئے بھی دعا کی گئی 
لندن ۔۔14جون 2014ء 
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام ہفتہ کولندن میں ہونے والے آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائز یشن کے 36ویںیوم تاسیس کے اجتماع کے اختتام پر ممتازشخصیت حافظ مسرور نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ممانی محترمہ کوثر یوسف مرحومہ ،ان کے بھائی ناصرحسین شہید،بھتیجے عارف حسین شہید،ڈاکٹرعمران فاروق شہید سمیت ایم کیوایم کے تمام شہداء کیلئے فاتحہ خوانی کرائی۔انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ تمام مرحومین کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سو گواران کو صبر جمیل کی توفیق عطا کرے ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین کی درازی عمر اور صحت و عافیت ، تحریک کی کامیابی،ملک کی بقاء و سلامتی ،خوشحالی او رملک کی ترقی کیلئے بھی دعا کی گئی 

12/9/2016 5:14:51 PM