Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کےلواحقین کی دادرسی کی جائے۔متحدہ قومی موومنٹ


کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کےلواحقین کی دادرسی کی جائے۔متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 6/14/2014
کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کےلواحقین کی دادرسی کی جائے۔متحدہ قومی موومنٹ
کارگوکے شہیدملازمین کے لواحقین کو فی الفورمعاوضہ کی ادائیگی کی جائے۔رابطہ کمیٹی
کارگوملازمین کے لواحقین کواب تک نہ تومعاضہ اداکیاگیاہے ،نہ ہی سرکاری سطح پر انکی دادرسی کی جارہی ہے ۔رابطہ کمیٹی
ایم کیوایم کراچی ایئرپورٹ کے شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے۔رابطہ کمیٹی

کراچی۔۔۔14 جون 2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیراعظم نوازشریف اوروفاقی وصوبائی حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ کراچی ایئرپورٹ پر دہشت گردی کے واقعہ میں جاں بحق ہونے والے کارگوملازمین کے لواحقین کی دادرسی کی جائے اورانہیں فی الفورمعاوضہ کی ادائیگی کی جائے۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی ایئرپورٹ پردہشت گردوں کے حملے میں شہیدہونے والے کارگوملازمین کے لواحقین کواب تک نہ تومعاضہ اداکیاگیاہے اورنہ ہی سرکاری سطح پر ان کی کسی قسم کی کوئی دادرسی کی جارہی ہے جس کی وجہ سے ان کے لواحقین پرامن احتجاج کرنے پر مجبورہوگئے ہیں۔رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیاکہ کارگوکے شہیدملازمین کے لواحقین کی فوری طورپردادرسی کی جائے اورانہیں معاوضہ اداکیاجائے۔ رابطہ کمیٹی نے کراچی ایئرپورٹ کے شہیداء کے لواحقین سے ایک بار پھر دلی ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکیااور کہاکہ ایم کیوایم ہرطرح سے ان کے ساتھ ہے۔

12/3/2016 9:42:47 AM