Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے زیر اہتمام الطاف حسین کی صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ اجتماعات


 Posted on: 6/12/2014
ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے زیر اہتمام الطاف حسین کی صحتیابی اور درازی عمر کے لئے دعائیہ اجتماعات
کراچی ۔۔۔12جون2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ساؤتھ افریقہ میں قائم انٹرنیشنل یونٹ کے زیر اہتمام جمعرات کے روز ساؤتھ افریقہ کے شہروں ڈربن اور جوہانسبرگ سمیت متعد دمقاما ت پرقائد تحریک الطا ف حسین کی صحتیابی اور درازئ عمر کے لئے دعائیہ اجتماعات منعقد کئے گئے ۔ دعائیہ اجتماعات میں ایم کیو ایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان ، ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے معززین اور حق پرست عوام نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ بڑی تعداد میں شرکت کی اور جناب الطاف حسین کی صحت و تندرستی کے لئے دعائیں کیں ۔

12/10/2016 6:20:48 PM